اہم خبریںدنیا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 14 فائل فوٹو امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 4 ڈالر سے زائد فی بیرل گر گئی ہیں۔ اسی طرح برینٹ خام تیل کی قیمت 4.08 ڈالر کمی کے بعد 83.85 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل 4.01 ڈالر سستا ہوکر 80.66 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 10 منٹس پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 11 منٹس پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 16 منٹس پہلے Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 48 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 49 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 51 منٹس پہلے