Home اہم خبریںایران کے ساتھ مذاکرات آج دوپہر سے شروع ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کے ساتھ مذاکرات آج دوپہر سے شروع ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

by 93 News
0 comments

فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات آج دوپہر سے شروع ہوں گے۔ ایران کے ساتھ رابطے مذاکراتی فریم ورک کے تحت ہو رہے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر معاہدہ موجود ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے پر بھی معاہدہ ہوگا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور ایران کی درخواست پر منسوخ کیا، خطے کے ممالک کی اپیل پر حملہ روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران پر حملہ ہوتا تو یہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا حملہ ہوتا، میں لوگوں کو مارنا نہیں چاہتا، میری ترجیح معاہدہ کرنا ہے۔ 

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00