اہم خبریںپاکستان سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے ہیں، خواجہ آصف by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 19 خواجہ آصف (فائل فوٹو)۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے ہیں۔ اپنے بیان خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان سے منی لانڈرنگ کی سروس اس کاروبار کے ذریعے مہیا کی جا رہی ہے۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ شہریت کی سہولت کے لیے بھی کاغذات مہیا کیے جاتے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا 12 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے... 13 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی 13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا... 16 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی 21 منٹس پہلے Bookmark جانی ڈیپ کا فرانس میں 30 ایکڑ پر پھیلا خوبصورت گاؤں 23 منٹس پہلے Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 53 منٹس پہلے