امریکا کسی بھی ایڈونچر سے باز رہے، عباس عراقچی

فائل فوٹو

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کسی بھی ایڈونچر سے باز رہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

اس موقع پر عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کے لیے تیار ہے، امریکا کی کسی بھی مہم جوئی پر سخت ردعمل دیا جائے گا۔

Related posts

میرے خط پر ایکشن کمیٹی کا جواب موصول ہو گیا، بلاول بھٹو

بھارتی کبڈی کھلاڑی کی 23 سالہ اہلیہ نے خودکشی کر لی

لاہور، سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ