اہم خبریںکاروبار امریکا میں پیٹرول مہنگا، قیمت 4 ڈالرز فی گیلن سے متجاوز by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 21 —فائل فوٹو ایران سے جنگ کے اثرات امریکا تک بھی جا پہنچے جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں اضافے کے بعد فی گیلن قیمت 4 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران جنگ کے بعد سے پیٹرول کی قیمتوں میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے پر... 24 منٹس پہلے Bookmark دعا لیپا کے عروسی لباس سے کتے کی کونسی یاد جڑی تھی؟... 29 منٹس پہلے Bookmark مرزا اشتیاق بیگ نے شادی کیلئے کیسے منایا؟ کرن خان نے بتا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark اسپین کے فٹبالر جیسس ڈی میگوئل میچ کے دوران شدید زخمی ہونے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark شاہ رخ خان کی 61 ویں سالگرہ پر سلمان خان کیساتھ سوشل... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹ کی چربی کم کرنے کیلئے گھر پر کی جانیوالی 7 آسان... 2 گھنٹے پہلے