اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے پر برقرار by 93 News 58 منٹس پہلے 58 منٹس پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت گزشتہ روز پر برقرار ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 12 ہزار 136 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح کسی کمی بیشی کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 53 ہزار 340 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3896 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارتی فلم ساز و اداکار انوراگ کشیپ کیخلاف قابلِ ضمانت وارنٹ جاری 20 منٹس پہلے Bookmark 2 ڈی بار کوڈ نفاذ پر سمجھوتا نہیں ہوگا، ادویات کا ڈیٹا... 25 منٹس پہلے Bookmark دعا لیپا کے عروسی لباس سے کتے کی کونسی یاد جڑی تھی؟... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark مرزا اشتیاق بیگ نے شادی کیلئے کیسے منایا؟ کرن خان نے بتا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسپین کے فٹبالر جیسس ڈی میگوئل میچ کے دوران شدید زخمی ہونے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark شاہ رخ خان کی 61 ویں سالگرہ پر سلمان خان کیساتھ سوشل... 2 گھنٹے پہلے