اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 — فائل فوٹو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 258 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 63 ہزار 971 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3 ڈالرز اضافے سے 4021 ڈالرز فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 45 سیکنڈز پہلے Bookmark ’گریویٹی-1‘ راکٹ نے بیک وقت 9 سیٹلائٹس سمندر سے خلاء میں پہنچا... 5 منٹس پہلے Bookmark ویسٹ منسٹر میں ای بائیک اور موپیڈ استعمال کرنے والے بڑے چوروں... 33 منٹس پہلے Bookmark طاہر اشرفی کا مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کیخلاف یوم... 39 منٹس پہلے Bookmark ڈیوٹی پر نہ آنے کے باوجود بھاری تنخواہ لینے والی رکنِ اسمبلی... 47 منٹس پہلے Bookmark پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو 200 رنز سے ہرادیا،... 53 منٹس پہلے