خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی ولادت

— اسکرین گریب

کوئٹہ کے نجی اسپتال میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق نوزائیدگان میں 3 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں۔

انتظامیہ نے بتایا کہ والدہ اور بچے صحت مند ہیں۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ والدہ اور بچوں کو خصوصی نگہداشت کے یونٹ میں رکھا گیا ہے۔

Related posts

سری لنکا ویمنز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان ویمنز کو ہرا کر سیریز 1-2 سے جیت لی

محمد احمد کے تذلیل کے انکشاف پر فیصل قریشی کا ردِعمل

نوجوان پیشہ ور افراد میں قبض کی شکایت میں اضافہ، ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں