اہم خبریں پاکستان واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی 93 Newsاگست 1, 2026028 views کراچی کے علاقے نیپا پل پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگادی۔ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔