اہم خبریںکاروبار آج کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس 1703 پوائنٹس گرگیا by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 18 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1703 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد ایک لاکھ 74 ہزار 429 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 69 کروڑ کے سودے ہوئے جن کی مالیت 25 ارب روپے رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 165 ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 625 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سیکیورٹی تھریٹ، امیتابھ کا مداحوں سے ملنے کیلئے شیشے کے کیبن کا... 6 گھنٹے پہلے Bookmark اسکول میں ہولناک واقعے پر بحث، رام گوپال ورما فلموں میں پرتشدد... 7 گھنٹے پہلے Bookmark محمد رضوان اور امام الحق قائداعظم ٹرافی میں بھی ایکشن میں ہوں... 8 گھنٹے پہلے Bookmark پی ٹی آئی کارکنان کا بانی کی رہائی کیلئے برسلز میں احتجاج... 9 گھنٹے پہلے Bookmark اسلام آباد:رواں سال پولیو کا 8واں کیس سامنے آگیا، حکام 10 گھنٹے پہلے Bookmark 18 پاکستانیوں نے ریس مکمل کی، ان میں ثاقب خان سرفہرست 10 گھنٹے پہلے