جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے گولڈ میڈل جیت لیا

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکے۔ سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا

ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں نمبر پر آئے، ارشد کی پہلی تھرو ضائع گئی، دوسری 77.41 میٹر، تیسری 75.39 میٹر رہی۔ 

 85.83 میٹر کی تھرو کر ساتھ بھارت کے نیرج چوپڑا چاندی کا تمغہ جیت گئے۔ 

بھارت کے ہی یشویر سنگھ نے 85.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔ 

Related posts

فاطمہ زہرہ نے ویمن باکسنگ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

راکھی ساونت کی کنگنا رناوت پر شدید تنقید

بلڈ پریشر کم نہیں ہو رہا؟ یہ 5 عام غلطیاں صحت کو نقصان پہنچا سکتی ہیں