اہم خبریںکھیل جیولن تھرو فائنل میں سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے گولڈ میڈل جیت لیا by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 17 —تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم کوئی میڈل نہ جیت سکے۔ سری لنکا کے رومیش تھارانگا نے 89.75 کی بہترین تھرو کے ساتھ سونے کا تمغہ جیت لیا ارشد ندیم جیولن تھرو فائنل میں 12 ایتھلیٹس میں نویں نمبر پر آئے، ارشد کی پہلی تھرو ضائع گئی، دوسری 77.41 میٹر، تیسری 75.39 میٹر رہی۔ 85.83 میٹر کی تھرو کر ساتھ بھارت کے نیرج چوپڑا چاندی کا تمغہ جیت گئے۔ بھارت کے ہی یشویر سنگھ نے 85.41 میٹر کی تھرو کے ساتھ کانسی کا تمغہ جیتا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیراعظم سے مقامی حکومتوں کو مالی اختیارات دینے کا مطالبہ، MQM نے... 30 منٹس پہلے Bookmark ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر، وزیر خارجہ کو امریکا کا ویزا دیدیا 32 منٹس پہلے Bookmark لاہور، چیئرنگ کراس پر جماعت اسلامی کا دھرنا ختم 1 گھنٹہ پہلے Bookmark چین اور روس نے یو این میں ایران کیخلاف قرارداد ویٹو کردی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، ہم اسلام آباد مارچ کرنے جارہے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark حرمین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی سعودی حکومت کے ساتھ ہے، مولانا... 3 گھنٹے پہلے