اہم خبریںپاکستان حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، ہم اسلام آباد مارچ کرنے جارہے ہیں، حافظ نعیم by 93 News 40 منٹس پہلے 40 منٹس پہلے Bookmark 1 فائل فوٹو امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں تو ہم اسلام آباد مارچ کرنے جا رہے ہیں۔ لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات میں حکومت کو شکست دے دی، ان کے پاس دلیل نہیں۔ حافظ نعیم نے کہا کہ ہمارے تاریخی دھرنوں کو 33 روز مکمل ہو چکے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لاہور، چیئرنگ کراس پر جماعت اسلامی کا دھرنا ختم 2 منٹس پہلے Bookmark چین اور روس نے یو این میں ایران کیخلاف قرارداد ویٹو کردی 4 منٹس پہلے Bookmark حرمین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی سعودی حکومت کے ساتھ ہے، مولانا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark باپ نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر اپنے 3 بچوں کو منگلا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 23 فیصد پاکستانیوں نے بیرونی سازشوں کو ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark سرجانی میں مبینہ پولیس مقابلہ، خاتون اور 3 بچوں کے قتل کا... 3 گھنٹے پہلے