اہم خبریںکاروبار سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 25 بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز پر حملوں کے بعد تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی دیکھی جارہی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد برینٹ کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ مربن کروڈ کی قیمت میں سب سے زیادہ 18 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک بیرل برینٹ کروڈ کی قیمت 108 ڈالرز ہوگئی۔ اسی طرح ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت پانچ فیصد اضافے کے بعد 92 ڈالرز ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسکول میں ہولناک واقعے پر بحث، رام گوپال ورما فلموں میں پرتشدد... 5 منٹس پہلے Bookmark محمد رضوان اور امام الحق قائداعظم ٹرافی میں بھی ایکشن میں ہوں... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پی ٹی آئی کارکنان کا بانی کی رہائی کیلئے برسلز میں احتجاج... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اسلام آباد:رواں سال پولیو کا 8واں کیس سامنے آگیا، حکام 3 گھنٹے پہلے Bookmark 18 پاکستانیوں نے ریس مکمل کی، ان میں ثاقب خان سرفہرست 3 گھنٹے پہلے Bookmark آنتوں کا عام بیکٹیریا بڑی آنت کے کینسر کا سبب کیسے بنتا... 4 گھنٹے پہلے