Home اہم خبریںبھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

by 93 News
0 comments
—فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر آ گیا۔

پہلی مرتبہ 1 امریکی ڈالر کی قیمت 97 بھارتی روپے تک جا پہنچی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ بھارتی کرنسی کی ریکارڈ کمزوری سمجھی جا رہی ہے جس پر ریزرو بینک آف انڈیا نے بھارتی روپے کو سہارا دینے کے لیے تبادلہ بازار میں مداخلت بھی کی ہے۔

اس سے قبل مئی 2026ء میں بھارتی روپیہ 96 روپے 96 پیسے فی ڈالر کی ریکارڈ کم ترین سطح تک گرا تھا تاہم تازہ گراوٹ کے بعد 97 روپے فی ڈالر ہو گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے، ڈالر کی بڑھتی ہوئی طلب، غیر ملکی سرمائے کے انخلاء اور درآمدی دباؤ نے بھارتی روپے پر شدید دباؤ ڈالا ہے جس کے باعث کرنسی مسلسل کمزور ہو رہی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00