کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے

فائل فوٹو 

کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے ۔ شہر میں خناق کے 30 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔

ملک بھر میں خناق کے 308 کیس رپورٹ ہوئے۔ سب سے زیادہ تعداد سندھ میں 113 رہی۔ خیبر پختونخوا میں 87، بلوچستان میں 64 کیسز سامنے آئے۔

اسی طرح پنجاب میں 35، اسلام آباد میں 7 اور گلگت بلتستان میں خناق کے 2 کیس رپورٹ ہوئے۔

Related posts

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی کا کراچی میں انتقال، تدفین کل ہوگی

ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق