نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ مریضوں کیلئے امید کی کرن ہو گا: مریم نواز

مریم نواز — فائل فوٹو

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ مریضوں کے لیے امید کی کرن ہو گا۔

ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے کے موقع پر مریم نواز نے پیغام جاری کیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی، گٹکا، پان، شراب اور ناقص طرزِ زندگی کینسر کے بنیادی اسباب ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بتایا ہے کہ لاہور میں نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ تکمیل کے قریب ہے۔

Related posts

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی کا کراچی میں انتقال، تدفین کل ہوگی

ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق