شان مسعود ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے

قومی بیٹر شان مسعود 

پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے شان مسعود پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سے  باہر ہوگئے۔ 

شان مسعود پہلے ٹیسٹ میں انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ کے مطابق شان مسعود ٹیم کے میڈیکل پینل سے انجری کا علاج کرا رہے ہیں۔ 

ٹیم انتظامیہ کے مطابق شان مسعود انجری کے باوجود بھی دورے پر ٹیم کے ساتھ رہیں گے۔ دورہ انگلینڈ میں شمولیت کا فیصلہ ان کا ری ہیب دیکھ کر کیا جائے گا۔

Related posts

فرانزک شواہد کی بنیاد پر ثاقب خان قصور وار ثابت ہو چکے: مومنہ اقبال

شام کی چائے کیساتھ بسکٹ لینے کے عادی افراد کو ماہرین نے خبردار کر دیا

سال 2025ء میں مصنوعی ذہانت کی کارکردگی