Home اہم خبریںبراڈ پیک پر تودہ گرنے سے لاپتہ ہوئے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں

براڈ پیک پر تودہ گرنے سے لاپتہ ہوئے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں

by 93 News
0 comments

پاکستان میں موجود دنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے لاپتہ ہونے والے 10 کوہ پیماؤں میں سے 4 کی لاشیں مل گئیں۔

دیگر لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

حادثے میں نیپالی، پاکستانی، چینی اور امریکی کوہ پیما لاپتہ ہوئے۔

وزیر سیاحت نیک نام کریم نے کہا ہے کہ براڈ پیک میں لاپتہ ہونے والے کوہ پیماؤں کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے اور اس حوالے سے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ محکمۂ سیاحت کی ٹیم لوجسٹک سپورٹ فراہم کر رہی ہے، 2 لاپتہ کوہ پیماؤں کی لاشیں ملی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00