سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

فوٹو: فائل

ملک میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 31 ہزار 736 روپے ہوگیا ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 430 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 70 ہزار 143 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر اضافے سے 4093 ڈالر فی اونس ہے۔

Related posts

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی کا کراچی میں انتقال، تدفین کل ہوگی

ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق