اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 9 فائل فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے اضافے سے 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر اضافے سے 4050 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 12 منٹس پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے گزرنے والے مال بردار جہازوں کی تعداد میں نمایاں... 13 منٹس پہلے Bookmark ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوگئی 14 منٹس پہلے Bookmark این سی سی آئی اے نے انکوائری میں محمد رضوان سے کیا... 18 منٹس پہلے Bookmark قازقستان میں دنیا کے سب سے بڑے اے آئی فلم مقابلے کا... 20 منٹس پہلے Bookmark موسیقی ذہنی دباؤ سے نکلنے میں مدد دے سکتی ہے: تحقیق 22 منٹس پہلے