اہم خبریںکاروبار پی ایس ایکس 100 انڈیکس 495 پوائنٹس کم ہوکر 1 لاکھ 75 ہزار 547 پر بند by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 16 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ پی ایس ایکس کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 495 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 75 ہزار 547 پر بند ہوا ہے۔ حصص بازار میں آج 71 کروڑ شیئرز کے سودے 25 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 60 ارب روپے کم ہوکر 19 ہزار 717 ارب روپے ہوگئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 11 منٹس پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے گزرنے والے مال بردار جہازوں کی تعداد میں نمایاں... 12 منٹس پہلے Bookmark ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوگئی 14 منٹس پہلے Bookmark این سی سی آئی اے نے انکوائری میں محمد رضوان سے کیا... 18 منٹس پہلے Bookmark قازقستان میں دنیا کے سب سے بڑے اے آئی فلم مقابلے کا... 19 منٹس پہلے Bookmark موسیقی ذہنی دباؤ سے نکلنے میں مدد دے سکتی ہے: تحقیق 22 منٹس پہلے