Home اہم خبریںعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، ماہانہ بنیاد پر 20 فیصد اضافے کی راہ پر

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، ماہانہ بنیاد پر 20 فیصد اضافے کی راہ پر

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم دونوں اہم بینچ مارک خام تیل کی قیمتیں ماہانہ بنیاد پر تقریباً 20 فیصد اضافے کی جانب گامزن ہیں۔

ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے کے باوجود اہم بحری گزرگاہوں سے تیل کی ترسیل میں اضافہ ہوا ہے، جس کے باعث قیمتوں پر دباؤ دیکھا گیا۔

رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 1.03 ڈالرز یعنی 1.2 فیصد کمی کے بعد 88 ڈالرز فی بیرل رہی۔

دوسری جانب امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) خام تیل کی قیمت 1.50 ڈالرز یعنی 1.8 فیصد کمی کے بعد 82.09 ڈالرز فی بیرل ہو گئی۔

تاہم ماہانہ بنیاد پر برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں معاہدے تقریباً 20 فیصد اضافے کی جانب گامزن ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00