اہم خبریںکاروبار پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا ہوگیا by 93 News 13 منٹس پہلے 13 منٹس پہلے Bookmark 0 وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 1 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 2 روپے فی لیٹر کم کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 346 روپے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 27 نومبر کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کئی بڑے لوگ مجھے اپنی فلموں میں کاسٹ کرنے سے گھبراتے ہیں:... 20 منٹس پہلے Bookmark 7 افراد کے قتل کی کوشش کرنے والا انتھونی ولیمز مجرم قرار 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سابق سفیر لارڈ مینڈیلسن کے معاملے میں برطانوی حکومت کا نرم رویہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سلمان خان کی طرح خود کو ایک بڑا کمرشیل ہیرو نہیں سمجھتا،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 60 پوائنٹس کی کمی 3 گھنٹے پہلے Bookmark ملائیشیا کیخلاف میچ برابر، پاکستان اذلان شاہ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی... 3 گھنٹے پہلے