اہم خبریںکاروبار 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کی کمی by 93 News 5 گھنٹے پہلے 5 گھنٹے پہلے Bookmark 2 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 421 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 78 ہزار 121 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 64 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 18.5 ارب روپے رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 25 ارب روپے کم ہو کر 19 ہزار 360 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کرک میں 14 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق 57 منٹس پہلے Bookmark پی سی بی کا پی ایس ایل 12 کیلئے کھلاڑی کی نیلامی... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark فلم ’پدماوت‘ کے ایک سین کیلئے رنویر سنگھ کو 24 حقیقی تھپڑ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹائپ 2 ذیابیطس الزائمر کی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے سے منسلک... 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول اور ڈیزل مزید سستا کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark ویمنز بگ بیش لیگ، بیٹر گیند کھیلے بغیر کلین بولڈ ہوگئیں 2 گھنٹے پہلے