اہم خبریںکاروبار ایک دن اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں آج پھر کمی، ڈیزل 2 روپے مہنگا ہو گیا by 93 News 53 منٹس پہلے 53 منٹس پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل حکومت کی جانب سے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ملک میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کی کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 322 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ اسی طرح ڈیزل 2 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 357 روپے فی لیٹر مقرر ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں 21 نومبر کیلئے ہیں، اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خاندان کو بکھرنے سے بچانا زندگی کی سب سے بڑی کامیابی ہے:... 58 منٹس پہلے Bookmark جمال پاشا نے مجھ سے شادی کیلئے خودکشی کی کوشش کی تھی:... 2 گھنٹے پہلے Bookmark عالیہ بھٹ ’ٹائم 100 نیکسٹ انڈیا‘ کے کور کی زینت بنیں گی 2 گھنٹے پہلے Bookmark کیٹو ڈائیٹ نے جگر کی چربی گھٹانے میں دیگر غذاؤں کو پیچھے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امام الحق کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہ ہوگیا 3 گھنٹے پہلے Bookmark شہزادہ ولیم کا کرن جوہر کے پروڈکشن ہاؤس میں بالی ووڈ انداز... 3 گھنٹے پہلے