پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ سے فاسٹ بولر علی شبیر ریلیز

ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان کی بھارت کو شکست، فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے 180 رنز کا ہدف میچ کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ نعمت اللّٰہ نے آخری دو گیندوں پر چھکا اور چوکا لگا کر پاکستان کو یادگار فتح دلائی۔