ایران کی مردوں اور خواتین کی ہاکی ٹیموں کا آئندہ ہفتوں میں دورۂ پاکستان متوقع
پی ایچ ایف کے مطابق پاکستان اور ایران کی ہاکی ٹیموں کے درمیان پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے، ایرانی ہاکی ٹیمیں پاکستان کے ساتھ کھیلنے اور تربیت حاصل کرنے کے لیے پُرجوش ہیں۔