اہم خبریںکھیل زمبابوے ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سیمنز عہدے سے دستبردار by 93 News 11 منٹس پہلے 11 منٹس پہلے Bookmark 0 زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سیمنز عہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے جسٹس سیمنز کے ہیڈ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کی تصدیق کردی ہے۔ جسٹن سیمنز افغانستان کے خلاف جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے بعد زمبابوے ٹیم کی کوچنگ کے عہدے سے دستبردار ہوں گے۔ جسٹن سیمنز نے 2024 میں زمبابوے ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، وہ جنوبی افریقا واپس جا کر فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کے خواہشمند ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لائیو شو کے دوران اسٹیج پر حملہ، کامیڈین تشدد کا نشانہ بن... 12 منٹس پہلے Bookmark پاکستان پہلی مرتبہ ساف فٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ... 49 منٹس پہلے Bookmark نشے کے عادی شخص کو مریض سمیت ایمبولینس چوری کرنے کے جرم... 2 گھنٹے پہلے Bookmark احمد شہزاد کی بھارتی ٹیم کے جارحانہ رویے پر تنقید 2 گھنٹے پہلے Bookmark فالج کے مریضوں کے طبی اخراجات اگلی دہائی میں آسمان کو چھونے... 3 گھنٹے پہلے Bookmark برطانیہ، محکمہ موسمیات کی موسم سرما کی پہلی برفباری کی پیشگوئی، سردی... 3 گھنٹے پہلے