سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

پاکستان کے کارپوریٹ شعبہ کے منافع میں 25 فیصد اضافہ

وزارت خزانہ نے کارپورِیٹ شعبے کے منافع کے اعداد وشمار جاری کر دیئے۔ اسلام آباد سے وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے کارپوریٹ شعبہ کے منافع میں 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔