اہم خبریںکاروبار ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4900 روپے کم ہوگئی by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 3 ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 4900 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 11 ہزار 636 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4201 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 52 ہزار 911 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 49 ڈالر کم ہوکر 3891 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مائیک ہیسن پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کارکردگی سے مطمئن 8 منٹس پہلے Bookmark موشومی چٹرجی کے شوہر سینئر فلم پروڈیوسر جیانتا مکھرجی چل بسے 9 منٹس پہلے Bookmark مصنوعی مٹھاس بولنے کی صلاحیت میں کمی کی رفتار کو بڑھا سکتی... 16 منٹس پہلے Bookmark 3سال میں ہر سال سرپلس 2 اعشاریہ 9 ٹریلین سے زائد رہا،... 44 منٹس پہلے Bookmark دی پنڈیز نے نئے ہیڈ کوچ کے نام کا اعلان کردیا 47 منٹس پہلے Bookmark ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، پاکستان نے تھائی لینڈ کو 24 رنز سے... 1 گھنٹہ پہلے