اہم خبریںکھیل آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا by 93 News 4 گھنٹے پہلے 4 گھنٹے پہلے Bookmark 2 — تصویر بشکریہ کرک انفو آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔ پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم 131 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا کے ماہلی بریڈ مین نے 24 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔ بعد ازاں آسٹریلیا نے 132 رنز کا ہدف 3 وکٹ پر 24 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کو 3 میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوئی ہے، اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ اتوار کو ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مائیک ہیسن پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کارکردگی سے مطمئن 18 منٹس پہلے Bookmark موشومی چٹرجی کے شوہر سینئر فلم پروڈیوسر جیانتا مکھرجی چل بسے 19 منٹس پہلے Bookmark مصنوعی مٹھاس بولنے کی صلاحیت میں کمی کی رفتار کو بڑھا سکتی... 26 منٹس پہلے Bookmark 3سال میں ہر سال سرپلس 2 اعشاریہ 9 ٹریلین سے زائد رہا،... 54 منٹس پہلے Bookmark دی پنڈیز نے نئے ہیڈ کوچ کے نام کا اعلان کردیا 57 منٹس پہلے Bookmark ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی، پاکستان نے تھائی لینڈ کو 24 رنز سے... 2 گھنٹے پہلے