انٹرٹینمنٹ اہم خبریں پریانکا چوپڑا کو دیوالی پارٹی کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا 93 Newsنومبر 11, 202600 views اداکار رنویر سنگھ کے نانا 96 برس کی عمر میں چل بسے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے نانا ڈاکٹر رام ہنگورانی 96 برس کی عمر میں چل بسے۔ سوشل میڈیا پر یہ خبر شیئر کرتے ہوئے اداکار کے اہلخانہ نے بتایاکہ انہوں نے 8 نومبر کو دیوالی کے دن اپنی آخری سانس لی۔