اہم خبریںکھیل پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی کا ڈیبیو by 93 News 52 منٹس پہلے 52 منٹس پہلے Bookmark 0 کرکٹر انتم نقوی—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا زمبابوے اور افغانستان کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی نژاد زمبابوین انتم نقوی نے ٹیسٹ ڈیبیو کر لیا۔ انتم نقوی کا تعلق راولپنڈی سے ہے، وہ بیلجیئم میں پیدا ہوئے اور آسٹریلیا میں بڑے ہوئے۔ انتم نقوی پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں اسلام آباد سے انڈر 19 کرکٹ کھیل چکے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 12 منٹس پہلے Bookmark بھارت کی پاکستان کو 2-3 سے شکست 14 منٹس پہلے Bookmark بڑھتی عمر کے ساتھ مونگ پھلی کھانے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟ 19 منٹس پہلے Bookmark سجل علی اور جھانوی کپور کے تعلق کو کیا چیز خاص بناتی... 53 منٹس پہلے Bookmark سچن ٹنڈولکر نے اپنے ریکارڈ کے قریب پہنچنے پر جو روٹ کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کامیڈی ڈرامے میں 25 مختلف کردار ادا کرنے کے باوجود صرف 1... 2 گھنٹے پہلے