اہم خبریںکاروبار فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار سے کم ہوگیا by 93 News 44 منٹس پہلے 44 منٹس پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 10 ہزار سے کم ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 10800 روپے کم ہوکر 409736 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 9259 روپے کم ہوکر 351282 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 108 ڈالر کم ہوکر 3872 ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5100 روپے کمی ہوئی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا کا آئرش ایئر لائن پر نسل پرستی... 54 منٹس پہلے Bookmark قبل از وقت عام انتخابات کی بازگشت، اینڈی برنہم کیا جلد عوام... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رواں برس ابتک 100 ارب 60 کروڑ 50 لاکھ روپے ٹیکس جمع 1 گھنٹہ پہلے Bookmark کسی بھی رشتے میں اب محبت خریدنی پڑتی ہے: بشریٰ انصاری 2 گھنٹے پہلے Bookmark نومبر کیلئے ایل پی جی 14 روپے 73 پیسے فی کلو مہنگی 2 گھنٹے پہلے Bookmark ورلڈ بینک کی سندھ میں بلدیاتی سہولتوں کیلئے 15 کروڑ ڈالرز کی... 3 گھنٹے پہلے