اہم خبریںکھیل ٹرائی نیشن سیریز میں آج انگلینڈ اور سری لنکا مدمقابل by 93 News 4 دن پہلے 4 دن پہلے Bookmark 5 ٹرائی نیشن سیریز میں پہلی جیت کی متلاشی انگلینڈ کی ٹیم آج اپنے آخری میچ میں سری لنکا سے مقابلہ کرے گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دوپہر ایک بجے میچ شروع ہوگا۔ سیریز میں پاکستان نے تین اور سری لنکا نے دو فتوحات کے ساتھ فائنل کے لیے پہلے ہی کوالیفائی کرلیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شاہ رخ خان رات گئے ممبئی کی سڑکوں پر کیوں نکلے؟ وجہ... 31 منٹس پہلے Bookmark ملک میں آج سونا مہنگا ہو گیا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان کا ہوم گراؤنڈ پر مسلسل 10 سیریز میں ناقابلِ شکست رہنے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ہائیڈی کلوم ہالووین پر دیوہیکل کٹے ہوئے انسانی ہاتھ کا روپ دھار... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سوانا باتھ کا صرف 1 سیشن بھی مدافعتی نظام متحرک کر سکتا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانوی عوام 80ء کی دہائی کے مقبول ترین کھانوں سے محروم کیوں... 2 گھنٹے پہلے