اہم خبریں کاروبار سونے کی قیمت میں اضافہ 93 Newsاکتوبر 28, 202602 views سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1300 روپے کی کمی ہوگئی آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 22 ہزار 136 روپے ہوگیا۔