اہم خبریںکھیل سری لنکن اوپنر پاتھم نسانکا انجری کا شکار، پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 سری لنکا کے اوپنر پاتھم نسانکا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔ سری لنکن کرکٹ کے مطابق پاتھم نسانکا ہیمسٹرنگ انجری سے صحتیاب نہ ہو سکے۔ بیان میں کہا گیا کہ سلیکشن کمیٹی نے پاتھم نسانکا کی جگہ لاہیرو اودارا کو اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 9 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارتی وزیر کا دلیر مہندی سے معافی مانگنے سے انکار 2 منٹس پہلے Bookmark ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مقابلہ کل 37 منٹس پہلے Bookmark ورلڈ نو میڈ مکسڈ مارشل آرٹس ٹورنامنٹ میں پاکستانی فائٹرز کی شاندار... 2 گھنٹے پہلے Bookmark جاوید اختر نے رشمیکا مندانا سے متعلق اپنی غلطی مان لی 2 گھنٹے پہلے Bookmark خیبر پختونخوا میں ایم پاکس کیسز میں اضافہ، 72 گھنٹوں کے دوران... 2 گھنٹے پہلے Bookmark ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ فلم ’اوڈیسی‘ کی پہلی... 3 گھنٹے پہلے