اہم خبریںکھیل ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں کی دیوانی by 93 News 53 منٹس پہلے 53 منٹس پہلے Bookmark 0 بیلاروس کی ارینا سبالنکا دنیا بھر میں ٹینس کی بدولت پہچانی جاتی ہیں، لیکن وہ اپنے کھیل کے ساتھ ساتھ مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں کی بھی دیوانی ہیں۔ عالمی نمبر 2 ٹینس اسٹار یو ایف سی فائٹس دیکھنے ابو ظبی پہنچ گئیں، جہاں سبالنکا اپنی دوست کے ہمراہ کھیل سے خوب لطف اندوز ہوئیں۔ اس موقع پر سبالنکا نے کہا کہ ماحول بہت اچھا ہے وہ بہت زیادہ لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ فلم ’اوڈیسی‘ کی پہلی... 20 منٹس پہلے Bookmark سنیتا آہوجا کو کوئی شخص گمراہ کر رہا ہے: گووندا 57 منٹس پہلے Bookmark ثمین رانا کی ہیری بروک سے ملاقات، سووینئرز پیش کیے 2 گھنٹے پہلے Bookmark پاس ورڈ شیئرنگ پر پابندی کے بعد نیٹ فلکس کو کیا نقصان... 2 گھنٹے پہلے Bookmark تین روز سے منفی اختتام کی لہر ٹوٹ گئی، کاروباری حجم کم... 2 گھنٹے پہلے Bookmark امباپے کے 2 شاندار گول، ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو مات دیدی 2 گھنٹے پہلے