انگلینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، شاداب خان نے عبدالرزاق کی یاد تازہ کردی
پاکستان کو آخری وکٹ پر جیت کے لیے 88 رنز درکار تھے اور اس کا اسکور 154 رنز پر 9 وکٹیں تھا۔ شاداب خان اور حارث رؤف نے 89 رنز کی ناقابلِ شکست شراکت قائم کرکے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.