اہم خبریںکاروبار پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل مہنگا کردیا گیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 377 روپے 71 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 393 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 24 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک کے لیے ہوں گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark عمران خان نے پہلے علیحدگی کی تجویز دی، میں ایسا کبھی نہ... 3 گھنٹے پہلے Bookmark سمانتھا پرابھو نے وجے کو اپنا ’لکی چارم‘ قرار دے دیا 4 گھنٹے پہلے Bookmark لاہور میں انفلوئنزا فلو ویکسین کی عدم دستیابی سے شہری پریشان 4 گھنٹے پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی دن رجحان، 100 انڈیکس 1549... 4 گھنٹے پہلے Bookmark فرانس میں ممکنہ دہشتگرد حملہ، ایک شخص ہلاک، 4 زخمی 4 گھنٹے پہلے Bookmark امیتابھ نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق تازہ صورتحال بتادی، مزید... 5 گھنٹے پہلے