اہم خبریںکاروبار سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سوا چار لاکھ سے نیچے آگیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل ملک میں تولہ سونے کی قیمت میں آج 7000 روپے کی بہت بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 6001 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار 971 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 70 ڈالر کم ہو کر 4020 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark قومی ایئرلائن یکم دسمبر سے برمنگھم کیلئے پروازیں شروع کرے گی، پاکستانیوں... 37 منٹس پہلے Bookmark فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ کی شوٹنگ کے دوران سنجے لیلا... 52 منٹس پہلے Bookmark لنڈا بازار میں کوئی چیز پسند آ جائے تو اسے خریدنے میں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا 2 گھنٹے پہلے Bookmark ٹائیگر شروف پر فائرنگ کے بعد امیتابھ، دلجیت کو بھی دھمکیاں ملنے... 2 گھنٹے پہلے Bookmark راولپنڈی اسٹیڈیم میں مداح کے دلچسپ بینر پر کمنٹیٹر کا مزاحیہ تبصرہ 3 گھنٹے پہلے