اہم خبریںصحت کراچی میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فائل فوٹو۔ کراچی میں منکی پاکس کے مزید دو کیسز سامنے آگئے۔ ایم پاکس کی تصدیق 21 سال کے نوجوان اور 23 سال کی خاتون میں ہوئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق دونوں مریضوں کے ٹیسٹ 21 اکتوبر 2026 کو کیے گئے تھے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق 21 سال کا نوجوان سندھ انفیکشیس ڈیزیز اسپتال میں زیر علاج ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ایس ایکس 100 انڈیکس 2006 پوائنٹس کم ہوگیا 9 منٹس پہلے Bookmark سارو گنگولی نے فلم دوسرا کی ریلیز رکوانے کیلئے عدالت سے رجوع... 26 منٹس پہلے Bookmark حج و عمرہ زائرین کی گردن توڑ بخار کی ویکسین تقریباً دُگنی... 32 منٹس پہلے Bookmark روزانہ مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی گلوکار کرشناراج 75 برس کی عمر میں چل بسے 3 گھنٹے پہلے Bookmark سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کی بڑی کمی 4 گھنٹے پہلے