اہم خبریں کھیل سری لنکا کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ 93 Newsاکتوبر 22, 202602 views ایشین پیرا گیمز، پاکستان کے حیدر علی نے سلور میڈل جیت لیا جاپان میں جاری ایشین پیرا گیمز میں پاکستان کے نامور پیرا ایتھلیٹ حیدر علی نے ڈسکس تھرو کے مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیتا۔ حیدر علی نے 57 اعشاریہ 20 میٹر کی تھرو کرکے سلور میڈل اپنے نام کیا۔