اہم خبریںکاروبار کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 779 پوائنٹس کا اضافہ by 93 News 7 گھنٹے پہلے 7 گھنٹے پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 779 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد ایک لاکھ 65 ہزار 930 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 37 کروڑ شیئرز کے سودے 21 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 76 ارب روپے بڑھ کر 18 ہزار 384 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستانی ڈراموں کو نیٹ فلکس کی ضرورت نہیں: عروہ حسین 7 منٹس پہلے Bookmark میکا سنگھ کا دلیر مہندی کی بےعزتی کرنے پر بھارتی وزیر سے... 46 منٹس پہلے Bookmark پاکستان اسکواش فیڈریشن کو کھیل کی ترقی کیلئے کام کرنیوالوں کو سپورٹ... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سلمان خان بھی بالی ووڈ میں منفی تشہیر کلچر کا حصہ رہے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark برطانیہ میں طوفان آسٹن سے متعلق انتباہ، شدید ہواؤں، بارشوں کا خدشہ 2 گھنٹے پہلے Bookmark سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان کو ملائیشیا سے شکست 2 گھنٹے پہلے