اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی بڑی کمی by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 35 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3086 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 73 ہزار 316 روپے ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 36 ڈالر کم ہو کر 4129 ڈالر ہوگیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جان بوجھ کر ایسے گانے تخلیق کرتی ہوں جن کا مذاق بنایا... 17 منٹس پہلے Bookmark ہر دہائی میں 1 بچہ، اب آپ کا کیا ارادہ ہے؟ کرینہ... 58 منٹس پہلے Bookmark آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے کی کامیابی کا جشن 2 گھنٹے پہلے Bookmark شاہ رخ خان کا ابوظبی میں میوزک فیسٹیول کے انعقاد کا اعلان،... 2 گھنٹے پہلے Bookmark اخراجات پورے کرنے کیلئے سیکیورٹی گارڈ اور ڈیلیوری بوائے کے طور پر... 3 گھنٹے پہلے Bookmark روہت شیٹی سلمان خان کی جگہ میزبانی کریں گے، وجہ بھی سامنے... 4 گھنٹے پہلے