اہم خبریں کھیل پیسکو کے کھلاڑی یاسین خان نے گولڈ میڈل جیت لیا 93 Newsاکتوبر 19, 202600 views گیری کرسٹن کی مارگلہ ہلز میں ماؤنٹین بائیکنگ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق جنوبی افریقی ٹیسٹ کرکٹر گیری کرسٹن نے اسلام آباد کی مارگلہ ہلز میں ماؤنٹین بائیکنگ کے خوب مزے لیے اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوئے۔