اہم خبریںکاروبار ملک میں ایک تولہ سونا 1600 روپے سستا ہوگیا by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 1 ملک میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوکر 439036 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1372 روپے کم ہوکر 376402 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالر کم ہوکر 4165 ڈالر فی اونس ہوگیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اجے دیوگن کی جوہو میں واقع جائیداد کے انہدام پر ٹیم کی... 3 منٹس پہلے Bookmark پاکستان میں کرکٹ کھیلنا چیلنجنگ ہوتا ہے، ہیری بروک 1 گھنٹہ پہلے Bookmark رجنی کانت کیلئے ٹائٹل میوزک بنانے والے موسیقار دیوا چل بسے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ورلڈ کپ پر فوکس ہے، ساؤتھ افریقی کنڈیشنز کے مطابق ٹیم بنا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 90 روپے کی کمی 5 گھنٹے پہلے Bookmark فیفا کے صدر کو 4.2 ارب ڈالر کے متنازع منصوبے پر تنقید... 5 گھنٹے پہلے