اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2800 روپے کا اضافہ by 93 News 42 منٹس پہلے 42 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 40 ہزار 636 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2401 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 77 ہزار 774 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 28 ڈالر بڑھ کر 4181 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مہاراشٹر سائبر سیل نے یو یو ہنی سنگھ کی درخواست پر ناں... 8 منٹس پہلے Bookmark ابتک شادی کی 60 سے 70 پیشکشیں مل چکیں: اسراء عائشہ 46 منٹس پہلے Bookmark 100 سال کی بدترین خشک سالی کا اعلان، 6 کاؤنٹیز شدید متاثر 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دھرمیندر سے پہلی نظر میں محبت ہو گئی تھی: ہیما مالنی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark خبردار! گھنٹوں صوفے یا کرسی پر بیٹھنا خطرناک ہو سکتا ہے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark محمد عباس کی کمنٹیٹر کی گاڑی کے ٹائر میں ہوا بھرواتے ویڈیو... 2 گھنٹے پہلے