اہم خبریں کھیل ایشین کپ 2027ء کی تیاریاں طے شدہ شیڈول کے مطابق جاری ہیں: سعودی عرب 93 Newsاکتوبر 16, 202602 views فٹبال کی ترقی کیلئے 6 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ فیفا نے دنیا بھر میں فٹبال کی ترقی کے لیے 6 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ بنالیا، 211 رکن ممالک کو فی کس ڈھائی کروڑ ڈالر تک فنڈز فراہم کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔